اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں افنان اسماعیل کو چیئرمین پی ایم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن چیئرمین پروگرام رانا مشہود احمد خان کی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایات پر پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون کے افسران نے اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن میں 16 ٹارگٹڈ چھاپے مارے۔ کارروائی کے اہم نتائج: * 25 ہزار لیٹر پیٹرولیم مصنوعات برآمد * 16 […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے اسلام آباد زون میں تعینات افسران و اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا۔ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈی جی ایف آئی اے نے افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا […]