ایبٹ اباد (اردو ٹائمز) ایبٹ آباد میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کریم پورہ کے دلخراش مناظر جہاں جلاد صفت خاتون ٹیچر کی جانب سے معصوم پھول جیسی بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا ۔ وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن نوٹس لیں
اسلام آباد (اردو ٹائمز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کے خلاف بیان بازی کرنے کے بجائے دہشت گردی کی سرپرستی کرنا ختم کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کا نوٹس لیا ہے، انہوں نے پاکستان پر متعدد الزامات عائد کیے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سکیورٹی فورسز کے سوات میں آپریشن کے دوران 4 خوارج دہشت گرد مارے گئے، جن سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 18اپریل کو ضلع سوات میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر […]