(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (اردو ٹائمز) پنجاب پولیس میں افسران و اہلکاروں کی پروموشن کا عمل تیزی سے جاری،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 137 سب انسپکٹرز کوانسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی،سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں لاہور کے40، راولپنڈی 30، ملتان 21، بہاولپور 09، گجرات […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی جی نیب راولپنڈی وقار احمد چوہان کی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات تعمیرات کے حوالے سے مالی دھوکہ دینے والی مختلف سکیموں پر اسلامی نظریاتی کونسل کی شرعی رائے کا حصول کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے نیب کے کردار کو سراہتے ہیں، چیئرمین ڈاکٹر راغب نعیمی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(پ ر مورخہ 30اپریل 2025) یوم مئی تجدید عہد کا دن ہے، شگاگو کے مزدوروں نے کام کے اوقات کار مقرر کرنے کے لیے جانوں کی قربانیاں دے کر تاریخ رقم کی، مزدور کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان میں لیبر قوانین اور عالمی […]