اسلام آباد (اردو ٹائمز): صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل (5 مئی) کو طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی 2025 (بروز پیر) شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی کے باعث پیدا […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): صدرمملکت وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں ترمیم اور ٹیکس قوانین میں ترمیم سمیت 4 آرڈیننس جاری کر دیے۔ صدر مملکت نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں اور مراعات میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا جس کے مطابق وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہ رکن […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اسلام آبادکا ہنگامی اجلاس صدر پی ایم اے پروفیسر ڈاکٹر اختر علی بندیشہ کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد اجمل، سنیر نائب صدر ڈاکٹر مبشر ڈاہا، نائب صدر ڈاکٹر عابد شاہ، نائب صدر ڈاکٹر رانا جاوید، فنانس سیکرٹری ڈاکٹر خرم شہزاد اکرام […]