(اصغر علی مبارک) راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے یوم تشکر منایا .جڑواں شہروں اور کرکٹ سے تعلق رکھنے والے سپورٹس صحافیوں نے جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا پرتپاک خیرمقدم کیا ہے اور اس باوقار اعزاز پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر: قومی وقار کا جگمگاتا ستارہ تحریر: اعجاز شاہق 20 مئی 2025، پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک ایسا دن جو سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل ہے۔ وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کی—جنرل سید عاصم منیر کو […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطے کے دوران کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر عمومی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق علاقائی اور بین الاقوامی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ […]