ترکی (اردو ٹائمز) ترکیہ کو مطلوب خطرناک دہشت گرد پاکستان کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق داعش سے منسلک ابو یاسر الترکی کو پاک افغان بارڈر سے حراست میں لیا گیا، ابو یاسر کی گرفتاری میں پاکستانی سکیورٹی حکام نے مدد کی۔ رپورٹ کے مطابق ابو یاسر الترکی میوزک کنسرٹ پر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ کوئٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے، دشمن کی […]
روس (اردو ٹائمز) یکم جون کو روسی فیڈریشن کی تحقیقاتی کمیٹی کے ترجمان پیٹرینکو نے بیان جاری کیا کہ بریانسک اور کورسک اوبلاست میں پیش آنے والے واقعات سے متعلق فوجداری مقدمات تحقیقاتی کمیٹی کے مرکزی دفتر کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ پیٹرینکو کے مطابق، 31 مئی رات 10 بجکر 50 منٹ پر بریانسک […]