اسلام آباد (اردو ٹائمز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)کے اسمارٹ کارڈ اسکینڈل میں ڈھائی کروڑ ڈالر کی مبینہ کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک سمیت 12 افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پی پی52 سیالکوٹ ضمنی انتخاب پر فافن نے مبصر رپورٹ جاری کر دی۔ پی پی52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں چند معمولی بے ضابطگیاں رپورٹ ہوئیں، ایک پولنگ اسٹیشن پر پولیس کی جانب سے گنتی کے عمل میں خلل ڈالنے کی رپورٹس موصول ہوئیں، مجموعی ووٹر ٹرن آٹ میں معمولی کمی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی بی اے یونین کے ساتھ مذاکرات کر کے فی الفورتمام مطالبات حل کیے جائیں۔ چوہدری محمد یٰسین اگرملازمین کے مسائل کو حل نہ کیا گیا تو عید کے بعدچیئرمین آفس میں احتجاجی جلسہ کریں گے۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدوریونین کی سپریم کونسل کے ہنگامی اجلاس سے قائد […]