اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے، برادرانہ تعلقات کا عکاس ہے، جو باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور مختلف شعبوں میں قریبی تعاون پر مبنی ہیں۔ وزیر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست ان کی بہن نادیہ بلوچ کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق […]
مکہ مکرمہ، منگل، 10 جون 2025 (اردو ٹائمز): ادارہ امورِ مسجدالحرام والمسجد النبوی نے رواں حج 1446 ہجری کے دوران مکہ مکرمہ میں “آگاہی و غنیمت” نامی ایک نئی قرآنی نمائش کا پہلی بار آغاز کیا ہے۔ یہ نمائش حرم شریف کی تیسری سعودی توسیع میں منعقد کی گئی ہے، جس میں القیامۃ فضلہ شیخ […]