اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین وفد کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کوچئیرمین قائمہ کمیٹی براۓ کابینہ سیکرٹریٹ بننے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملک ابراراحمدکی پارٹی کے لیے گراں قدرخدمات ہیں جسکی کی بدولت چیئرمین قائمہ کمیٹی منتخب ہونا اعزازکی بات ہے۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدوروں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر فورم پر اپنی آواز بلندکرتے رہیں گے۔ ملک ابراراحمد سی ڈی اے مزدور یونین کی ملک ابراراحمد کو […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے ایف سی کے صوبیدار میجر اسلم خان مشوانی کو تفویض کردہ فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سر انجام دینے پر شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک نے بہترین کارکردگی اور تفویض […]