اسلام آباد (ٹی این ایس) انڈور غیر قانونی شیشہ کیفے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری، اے سی انڈسٹریل ایریا کی جانب سے سیکٹر آئی ایٹ میں 2 کیفے سیل کر دئیے گئے، ڈی سی اسلام آباد کی ایسے کیفے میں شیشہ پینے والوں کو بھی گرفتار کرنے کی ہدایت
تہران (اردو ٹائمز):ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق رکھنے والے سائبر ٹیم کے سربراہ محمد امین شایستہ کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق محمدامین شایستہ کو 2023 کے آخر میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان پر اسرائیل کے لیے سائبر جاسوسی کا الزام تھا۔ ایرانی عدلیہ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز): وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے میٹر ریڈرز کا کردار ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے نئی ڈیجیٹل ایپ ”اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ“ جلد متعارف کرائی جائے گی، جس کے ذریعے صارفین خود اپنی بجلی کی […]