بیجنگ (اردو ٹائمز) پاکستان اور چین نے جعلی خبروں اور غلط معلومات کے پھیلا کے خلاف مشترکہ نشریاتی منصوبوں اور تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ جمعرات کو بیجنگ میں پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی […]
لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب اسمبلی میں چھبیس اپوزیشن ممبران کے خلاف نااہلی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جب کہ اسپیکر ملک محمد احمد خان نے ان اراکین کو ذاتی سنوائی کا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 26معطل ارکان اسمبلی کو بروز جمعہ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جس کا باقاعدہ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) مسلم لیگ (ن) کے رہنماں کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے ان کے بیٹوں کو پاکستان میں سیاسی تحریک چلانے کی اجازت دینے کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بیٹوں […]