کابل (اردو ٹائمز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کے اعلی سطح وفد کی افغان عبوری وزیر خارجہ سے دوطرفہ ملاقات ہوئی جس میں تجارت، ٹرانزٹ اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور افغانستان کے رہنماوں کے درمیان ملاقات میں علاقائی اقتصادی ترقی کی مکمل صلاحیت کے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 میں ملک بھر سے طلبا نے بھرپور شرکت کی، آئی ایس پی آر سمر ان ٹرن شپ پاکستان کے33 شہروں میں بیک وقت کامیابی سے جاری ہے۔ انٹرن شپ میں 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے 6500 طلبہ پاکستان بھر سے حصہ لے رہے ہیں، […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) کوہستان مالی کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہوئے اور گھر کے ثبوت پیش کردیے جبکہ اعظم سواتی کے پہلے دیے گئے جواب پر نیب نے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف […]