اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان اس سال موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے شدید متاثر ہوا اور اسے معمول سے 15 فیصد زیادہ بارشوں کا سامنا کرنا پڑا، یہ دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے سب سے کم تیار ہیں۔ پاکستان جو دنیا کی تاریخی کاربن […]
استنبول (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ غزہ کی تازہ صورتحال پر ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاکان فیدان کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں عرب اور […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہاکہ ٹیکس سے متعلق بجٹ میں منظور ہونے والے اقدامات پر عمل پیرا ہیں اور ایف […]