راولپنڈی (اردو ٹائمز):پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر فلڈ ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ مشکل موسمی حالات اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے اندر غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے، پاک فضائیہ کے سی130 طیارے کے ذریعے 7 ٹن خشک راشن، روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی […]
کابل (اردو ٹائمز):وزیر خارجہ اسحاقڈار سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے چھٹے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے محمد صادق بھی ہیں۔ اس اجلاس کے دوران تینوں […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):الیکشن نے الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں اور پنجاب اسمبلی کے ایک حلقہ کا شیڈول جاری کیا ہے ۔ کمیشن نے این اے 143 این اے 185 اور صوبائی اسمبلی کےپی پی 203 کا ضمنی شیڈول جاری کیا ہے […]