ملائیشیا (اردو ٹائمز) ملائیشیا کی ریاست تیرنگانو نے بلا شرعی عذر کے نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے 2 سال قید اور 3ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے) کے جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام ریاست تیرنگانو […]
بیجنگ (اردو ٹائمز): چینی وزارت خارجہ کی رسمی پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ روسی حکومت کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ ڈیکرپٹڈ دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران، جاپانی حملہ آور فوج نے شمال مشرقی چین میں حیاتیاتی ہتھیاروں ( بیکٹیریالوجیکل ویپنز ) کی جنگ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اپنے بانی عمران خان کو سپریم کورٹ سے ملنے والے ریلیف کوخوش آئندقرار دیا ہے، تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج قوم کے لیے خوشی کا دن ہے، بہت عرصے بعد عدالتوں سے ریلیف ملا،آج ہمارے بیانئے کی […]