کراچی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سرکاری اہلکار پر تشدد اور دھمکیاں دینے کے مقدمے میں وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹان کے چیئرمین فرحان غنی ودیگر کا 28 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ فیروز آباد تھانے کی پولیس نے فرحان غنی اور […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے بہن کے وراثتی حصے کیخلاف بھائی کی درخواست خارج کر دی۔ دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ قرآن میں بھی بہن کو حصہ دینے کا لکھا ہوا ہے۔ اس حکم سے کیسے انکاری ہو سکتے ہیں؟ جائیداد تقسیم کی دستاویز […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا اپنے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو فیصل آباد کے چوتھے کیس میں 10سال سزا پر رد عمل آگیا۔ ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آج ایک ماہ میں چوتھے کیس میں میرے بھتیجے راشد شفیق کو عمرایوب اور […]