اسلام آباد (اردو ٹائمز):انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نےپی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 26 نومبر اورسپریم کورٹ کےباہر احتجاج ودیگر مقدمات میں بشریٰ بی بی،عمر ایوب سمیت دیگرکی ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع کر دی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نےکیس پرسماعت کی،شیر افضل مروت، سابق وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی،سمیت دیگر رہنما […]
لاہور (اردو ٹائمز):چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس، عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کو 12 ستمبر کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہتک عزت کے دعوے پرسماعت ہوئی۔ ایڈیشنل […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کو افسران کی ترقیوں سے روکنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ تین ماہ تک کسی افسر کی پروموشن سے متعلق کوئی حکم نامہ جاری نہ کرے۔ یہ […]