لاہور (اردو ٹائمز) ہائیکورٹ نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد بٹ کو 15 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے چیئرمین نیب کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ وارث خان خضر حیات کی زیرنگرانی سب انسپکٹر ندیم رضا کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی ، دفتر میں چوری و نقب زنی کی واردات کرنے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 2 لاکھ روپے،لیپ ٹاپ، پرنٹر،ہیٹ گن مشین،ویب کیم اور موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے […]
کراچی، 10 ستمبر 2025 (اردو ٹائمز): پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے امدادی آپریشنز جاری ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کی فوری مدد اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاک بحریہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں مسلسل مصروف عمل ہیں۔ سندھ میں کشمور، گھوٹکی، سکھر اور شکارپور […]