اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )وزیرِاعظم شہباز شریف 15 ستمبر کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ ہوں گے۔یہ اجلاس پاکستان کی شراکت سے طلب کیا گیا ہے جس میں اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں، غزہ پر قبضے کی کوششوں، مقبوضہ مغربی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارتِ داخلہ نے غیر قانونی افغان مہاجرین اور ان کو سہولت فراہم کرنے والوں کے خلاف عوامی تعاون حاصل کرنے کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی یا سہولت کاری کی اطلاع 051111367226 پر دے سکتے ہیں۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق شکایات اور تجاویز کے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت کو قائم رکھتے ہوئے ڈرگز فری پنجاب بنانے کی کوشش کو کامیاب کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے ہدایت راولپنڈی پولیس کو کی منشیات فری راولپنڈی بنایا جائے اور اس پہ عمل کرتے ہوئے 4 افراد گرفتار، ساڑھے 5 کلوسے […]