دوحہ (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ثالث ہونے کے باوجود قطر پر حملہ کر کے خومختاری کی خلاف ورزی کی اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ عرب اتحاد ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل نے قطر کی […]
پشاور (اردو ٹائمز) خیبر پختونخوا میں انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی تعداد ایک ہزار 351 ہے ۔ جن کے سروں کی قیمت 4 ارب روپے سے زائد ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخوا نے محکمہ داخلہ کو دہشت گردوں تازہ فہرست ارسال کردی ہے۔ پشاور میں انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی تعداد سب سے زیادہ […]
پشاور (اردو ٹائمز) خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ پولیس میں خاتون کو ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے عالی عائشہ گل کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن پشاور تعینات کیا گیا ہے۔آئی جی خیبرپختونخوا نے پہلی خاتون ایس ایس پی تعیناتی […]