اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ کورال مہراللہ اور کورال پولیس کی مؤثر کارروائی طویل عرصے سے روپوش اشتہاری ملزم گرفتار، ملزم سے مزید تفتیش جاری تھانہ کورال پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ایس پی سواں اور ایس ڈی پی او […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی شہر بھر میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں، غیر قانونی گیس ری فیلنگ جاری ہے ایل پی جی گیس جو زائد ریٹس پر فروخت کر رہے ہیں غیر قانونی گیس ری فیلنگ اور زائد ریٹ پر. اسی طرح پٹرول ایجنسیاں دھڑلے سے ناقص پٹرول بیچ رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے جج کے بیٹے ملزم کو معاف کردیا اسلام آباد اسکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے جج کے بیٹے ملزم کو معاف کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی […]