اسلام آباد، 16 اکتوبر 25 (اردو ٹائمز): سربراہ پاک بحریہ کا امریکہ کا دورہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے دوطرفہ بحری تعاون اور دفاعی تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے کی جاری کوششوں کے تحت امریکہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران نیول چیف نے امریکی ڈپٹی چیف آف دی نیول اسٹاف آپریشنز وائس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) مغل فرمانروا جلال الدین اکبر کی یاد میں تقریب کل منعقد ہو گی. سرفراز مغل گورنر پنجاب مہمانِ خصوصی ،نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں “شاہی ایوارڈز” تقسیم ہونگے تنظیم مغلیہ مرکز پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کی یاد میں ایک پُروقار تقریب 18 اکتوبر […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے پلاننگ وِنگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز نے زراج گروپ پرائیویٹ لمیٹڈ کو زراج ہاؤسنگ اسکیم کے لے آئوٹ پلان کی شرائط و ضوابط پر عمل درآمد نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ نوٹس کے مطابق زراج ہاؤسنگ اسکیم کا ابتدائی لے آئوٹ […]