لاہور (اردو ٹائمز) مسلم لیگ (ن)کے قائد و صدر نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ پاکستان ترقی کی جانب جارہا ہے،ملکی معیشت کو ہمیں زیادہ سے زیادہ مضبوط کرنا ہے، شہباز صاحب آپ کی انتھک محنت کی دنیا بھی تعریف کرتی ہے۔ تفصیلات […]
غزہ (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )اسرائیل کی جانب سے امن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید 6 فلسطینی زخمی ہوگئے۔فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق، غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )بھارت کے گودی میڈیا کا پاک سعودی دفاعی معاہدے سے متعلق من گھڑت بیانیہ کا پول کھل گیا، وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان نے بھارتی میڈیا کے ہتھکنڈوں کا پردہ چاک کر دیا۔بھارتی فرسٹ پوسٹ نے جھوٹا دعوی کیا کہ پاک سعودی فوجی معاہدہ کے تحت پاکستان 25 ہزار […]