اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف نویں فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس کے ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم کی سعودی قیادت سے ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی ,افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون, عالمی و […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 10 کاروائیوں کے دوران 4 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 9 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی1238.8 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کاک پل اسلام […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید حامد کاظمی کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار، چھینے گئے و مسروقہ 6 موبائل فون اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں […]