چنیو ٹ (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دوسروں کوچورکہنیوالا خود چورثابت ہوچکا ہے۔پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے،رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کوتحفیمیں ملنے والی گھڑیاں دوسریملکوں سیبرآمد ہوئی، تحفیمیں ملنیوالی گھڑیاں دوسریملکوں میں بیچی گئیں۔نے چنیوٹ میں […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) وفاقی ادائیگیوں کے اعداد و شمار نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کا 2200 ارب روپے کے بقایا جات والا بیانیہ زمین بوس کر دیا، وفاق خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں 8,404 ارب روپے ادا کر چکا ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی دستاویزات کے مطابق 2010 […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قومی کانفرنس میں سیاسی رہنماں، وکلا، صحافیوں نے پی ٹی آئی کو مفاہمت کے بجائے مزاحمت کا راستہ اختیار کرنے اور اس کا ساتھ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اپوزیشن تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت قومی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں سیاسی […]