راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ گوجر خان طیب بیگ کی ہمراہ پولیس ٹیم شراب سپلائرز کے خلاف موثر کارروائیاں، 3 شراب سپلائرز گرفتار،500 سے زائد بوتل شراب برآمد۔تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے شراب سپلائرز کے خلاف موثر کارروائیاں کرتے ہوئے3 شراب سپلائرز کو گرفتار کر کے 500 سے زائد بوتل شراب […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا حامد کاظمی کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی بالی گینگ گرفتار،مسروقہ و چھینے گئے 12 موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کے 22 موبائل فون و رقم 1 لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) کرپشن پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے؛ وزارت خزانہ کی رپورٹ پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے بڑی شرط پوری کر دی۔ وزارت خزانہ نے گورننس اینڈ کرپشن ڈائیگناسٹک اسیسمنٹ تکنیکی رپورٹ جاری کر […]