اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ سبزی منڈی، تھانہ سنگجانی اور تھا نہ کو رال کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن 305 افراد،244 گھروں، 11ہو ٹلز، 36دوکا نو ں، 72گاڑیوں اور137 موٹر سائیکلوں کو چیک کیاگیاجبکہ جانچ پڑتال کیلئے48مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا، دوران سرچ آ پر […]
اسلام آ باد (اردو ٹائمز) مارگلہ پولیس ٹیم کی موثر کارروائی۔ گھریلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گر وہ کا اہم رکن گرفتار، ملز م کی شناخت ابوبکر کے نام سے ہوئی ہے،ملزم کے قبضہ سے مسروقہ نقدی بر آمدکرلی گئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے،مزید تفتیش جاری ہے،
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی پولیس کی “اسلحہ سے پاک شہر “مہم تیزی سے جاری رواں ما ہ نو مبر میں پولیس ٹیمو ں نے138ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مختلف بو ر کے 114پستول، 10کلاشنکو ف، پا نچ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے،ایس […]