اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کی فوجی تاریخ میں چند نام ایسے ہیں جو صرف عسکری قیادت تک محدود نہیں رہتے بلکہ ایک قوم کے اجتماعی شعور کا حصہ بن جاتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف، جنرل قمر جاوید باجوہ اور اب جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ۔ مگر جنرل عاصم منیر کی کہانی کچھ مختلف […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ٹریفک ایجوکیشن ونگ کا اے پی ایس سکول پاسبان، ویسٹرج میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق خصوصی سیشن کا انعقاد طلباء کو لین ڈسپلن، سگنلز کی اہمیت اور سڑک عبور کرنے کے محفوظ طریقوں پر جامع بریفنگ دی گئی۔ مقصد،بچوں کو مستقبل کا ذمہ دار شہری بنانا ہے۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی ٹریفک ماجد اقبال ٹریفک پولیس کی بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں ایس پی ٹریفک کی خود مانیٹرنگ، بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر والےموٹرسائیکلز سواروں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی