اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام اباد تھانہ شہزاد ٹاؤن. پولیس کی غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم میں بڑی اہم کامیاب کاروائی۔بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برامد۔13غیر قانونی 30 بور پسٹل۔اور 30 غیر قانونی کلاشنکوف برامد۔دو ملزمان گرفتار۔
راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ کا منشیات فروشوں کیخلاف مزید گھیرا تنگ ۔ مختلف کاروائیاں 6 افراد گرفتار 9 کلو 370 گرام چرس برآمد ۔ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کیلئے کوئی گنجائش نہیں بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ( ایس ایچ او تھانہ صدرواہ سید آفتاب شاہ ) […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کی کارروائیاں جاری آر ڈی اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں گرین بیلٹ پر غیر قانونی زیر تعمیر کمرشل عمارت کو مسمار کر دیا اٹک آئل پمپ اور اس سے ملحقہ دکان بھی آر ڈی اے نے […]