اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس کا تھانہ کراچی کمپنی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں67 افراد،25 گھروں،35 موٹر سائیکلوں اور7 گا ڑ یو ں کو چیک کیا گیا، جانچ پڑتال کے لئے 10مشکوک افراد کو تھانہ منتقل کیا گیا
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کھنہ پولیس نے نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے دو ارکان شاہ سوار اور سکندر کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے سے طلائی زیو رارت، لیپ ٹا پ، مو با ئل فون، نقدی، قیمتی گھڑیاں برآمد، ملزمان کے خلاف پہلے سے مقدمات درج ہیں،ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی سیکیورٹی محمد عتیق طاہر نے قائداعظم کے یومِ ولادت اورکرسمس پرفول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا،سیکیورٹی صورتحال اور عوامی اجتماعات کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد محمد عتیق طاہرکی زیر صدارت اہم اجلاس میںاے آئی جی سپیشل […]