LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) گاڑیوں کے غیر قانونی جمعہ بازار کے حوالے سے انتظامات مکمل ٹریفک پولیس کے 53سے زائد اہلکاراور2لفٹر تعینات،

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) گاڑیوں کے غیر قانونی جمعہ بازار کے حوالے سے انتظامات مکمل

ٹریفک پولیس کے 53سے زائد اہلکاراور2لفٹر تعینات،

گاڑیوں کے غیر قانونی جمعہ بازار کیخلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے،سی ٹی او راولپنڈی

نو پارکنگ اور ٹریفک کے بہاو میں رکاوٹ پیدا کرنے پر جرمانہ کیساتھ قانونی کاروائ بھی

ہوگی ۔فرحان اسلم

مری روڈ پر لگنے والے گاڑیوں کے جمعہ بازار کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،

دوسروں کیلئے تکلیف کا باعث بننے والوں کیساتھ کوئ رعائیت نہیں برتی جائےگی ، سی ٹی او راولپنڈی

غیر قانونی جمعہ بازار کے حوالے سے متعدد بار وارننگ دی جا چکی ہے،سی ٹی او راولپنڈی

شہری اپنی وقتی سہولت کیلئے دوسروں کیلئے تکلیف کا باعث نہ بنیں،فرحان اسلم

ہمارا مقصد ٹریفک کی روانی کیساتھ دیگر روڈ یوزرز کوانکا حق فراہم کرنا ہے،سی ٹی اوراولپنڈی

منظم ٹریفک کے حصول کیلئے ہمیں انفرادی طورپر اپناکردار اداکرنا ہو گا،سی ٹی او فرحان اسلم

شہر میں ٹریفک کو رواں ر کھنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لا یاجا رہا ہے،سی ٹی او فرحان اسلم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X