LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کوئی فرد یا پارٹی انتظامی یونٹ نہیں روک سکتی تقسیم کا مقصد تعداد بڑھانا نہیں بلکہ نظام حکمرانی بہتر بنانا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کوئی فرد یا پارٹی انتظامی یونٹ نہیں روک سکتی تقسیم کا مقصد تعداد بڑھانا نہیں بلکہ نظام حکمرانی بہتر بنانا ہے نوکری پر رہوں یا نا رہوں پیچھے نہیں ہٹوں گا عوام چاہیں گے تو انتظامی یونٹ بنیں گے عوامی فیصلے سے کوئی گھبرائے نہیں ری سیٹ کا مطلب نظام توڑنا اور کسی حکومت یا سیاسی جماعت کی تبدیلی نہیں بلکہ انتظامی نظام کا ازسرِنو جائزہ لینا ہے میں نے نظام کو درست کرنے کی بات کی تھی، کچھ لوگوں نے میری گفتگو کو موجودہ حکومت اور کچھ نے سیاسی نظام سے جوڑا میرا اشارہ کسی مخصوص سیاسی جماعت کی طرف نہیں تھا حکومتیں پالیسیاں بدلتی رہتی ہیں بجٹ بھی آتے رہتے ہیں اصل سوال یہ ہے کہ عوام کو ڈیلیوری کتنی مل رہی ہے تعلیم صحت اور انصاف ہر کسی کے پاس ہونا ضروری ہے ہمارے نظام تعلیم کا یہ حال ہے کہ پانچویں جماعت بچہ عام جملے نہیں پڑھ سکتا 79 سال بعد بھی اگر شہریوں کو تعلیم صحت، صاف پانی اور انصاف جیسی بنیادی سہولیات میسر نہیں تو اس پر سنجیدگی سے غور کرنا ہو گا ہمیں سسٹم ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے یہ تمام کام آئین کے اندر رہ کر کرنا ہے ہم تحصیلیں ڈویژن اور ضلعے بنا سکتے ہیں۔اگر نئے اضلاع بن سکتے ہیں تو نئے صوبے کیوں نہیں بن سکتے؟ انتظامی یونٹس بن کر رہیں گے، انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ عوام کی رائے سے ہونا چاہئے انہیں کوئی فرد جماعت یا نمائندے نہیں روک سکتے وطن عزیز میں نئے صوبوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ علاقائی سیاسی اشرافیہ ہےموجودہ انتظامی ڈویژنز نئے صوبوں کے طور پر بہت موثر طریقے سے کام کر سکتے ہیں جن کا سائز منظم اور اقتصادی عوامی خدمت کی فراہمی کے لئے موزوں ہو گا نئے صوبوں کے قیام کے ذریعے مقامی حکومتوں کو مالیاتی اور سیاسی طور پر بااختیار بنانے کے لئے نیچے سے اوپر تک حکمرانی کا طریقہ کار مزید بہتر ہو سکتا ہے نئے صوبوں کی قیام کی ضرورت و اہمیت سے تو انکار ممکن نہیں البتہ مجوزہ صوبوں کی سیاسی ساخت جغرافیائی ہیئت اور ثقافتی و لسانی شناخت بارے گہرے تنازعات اس منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کی راہ میں کھڑے ہیںان تنازعات کو کم کرنے کے لئے جس قسم کے صبر، استدلال اور تحمل پہ مبنی غیر معمولی مشق کی ضرورت تھی وہ عنقا ہے نئے صوبوں کا قیام اور مقامی حکومت کی مضبوطی ایسا بنیادی تقاضا ہے جس کا احساس ملک کی سیاسی سماجی اور معاشی ضرورتوں سے بخوبی ہوتا ہے ملک کی تقریبا 48 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں گزشتہ برس ایک کروڑ دس لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کرتے رہے ملک کی 55 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے پانچ سال سے کم عمر 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں انسانی ترقی کے اشاریے پائیدار ترقی کے اہداف بھوک کے عالمی اشاریے اور قانون کی حکمرانی جیسے تمام بین الاقوامی پیمانے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ پاکستان کو صرف معاشی نہیں بلکہ شدید درجے کے انتظامی اور حکومتی بحران کا بھی سامنا ہے

ایسے حالات میں صرف افراد یا حکومتوں کی تبدیلی کافی نہیں ہوتی نظام کی اصلاح بھی ناگزیر ہو جاتی ہے اقتدار کے تمام سٹیک ہولڈرز اگر چاروں صوبوں میں وہاں کے پسماندہ اضلاع اور ان میں بسنے والے عوام کو درپیش مسائل کا بغور جائزہ لیں تو انھیں احساس ہوگا کہ ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے مزید صوبوں کی ضرورت ناگزیر ہوچکی ہے دنیا کے بہت سے ملکوں نے اپنے عوام کے لئے یکساں ترقی کے مواقع پیدا کرنے ملکی وسائل اور انتظامی انفراسٹرکچر کو ہر جگہ ایک ہی طرح سے بروئے کار لانے کے لئے صوبوں کو تعداد میں اضافہ کے ساتھ ساتھ وہاں کی حکومتوں کو داخلی طور پر بہتر سے معاملات میں خود مختاری دے رکھی ہے تاکہ ہر علاقہ یکساں حقوق سے مستفید ہو سکے نئے صوبوں کی پاکستان میں تشکیل کا مطلب یہ نہیں کہ لسانی یا قومیت کی بنیاد پر صوبائی تقسیم ہو بلکہ انتظامی ضروریات اور ملک کے دستیاب وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے صوبوں کی تشکیل عمل میں لائی جائے جس میں وہاں کی حکومتیں اپنے مالی معاملات میں خود مختار ہوں چھوٹے صوبوں میں اختیارات دے کر ترقی کرنے والے ممالک کی مثال ہمارے سامنے ہے تو پھر پاکستان کو مزید صوبوں میں تقسیم کرنے میں کیا قباحت ہے؟ پاکستان میں صوبوں کا غیر معمولی حجم اچھی حکمرانی کے لئے ایک بنیادی رکاوٹ ہے حکمرانی جتنی عوام کے قریب ہوگی اتنی ہی موثر اور نتیجہ خیز ہوتی ہے لیکن ہمارے ہاں چاروں صوبوں کا بے گراں پھیلاؤ اس میں مانع ہے جو حجم میں دنیا کے ڈیڑھ سو زائد ممالک سے بڑے ہیں صوبوں کے غیر معمولی پھیلائو کی وجہ سے موثر حکمرانی ناممکن ہوچکی ہے ہمیں اس حقیقت کو اب تسلیم کرلینا چاہیے ہمیشہ بڑی ذمہ داریوں کی بہتر ادائیگی کے لئے انہیں تقسیم کیا جاتا ہے مگر ہماری سیاسی جماعتیں آج تک محض اپنے سیاسی مفادات کو تحفظ دینے کے لئے اس کھلی حقیقت کو سمجھنے سے انکاری ہیں وہ اختیارات اور وسائل کو اپنے قبضے میں رکھنے کے لئے تقسیم اختیارات پر آمادہ نہیں سیاسی جماعتوں نے اگر عقل سلیم کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبوں کو انتظامی بنیادوں پر چھوٹے یونٹس میں تقسیم کردیا ہوتا اور ہر یونٹ اپنے آپ میں ایک صوبے کی طرح وسائل اور اختیارات کا حامل قرار پاتا تو گڈ گورننس کے موجودہ مسائل نہ ہوتے اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو مالا مال کر دیا گیا مگر صوبائی عوام ان وسائل کی منصفانہ تقسیم سے محروم ہیں اور صوبائی سطح پر محرومیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے حکمرانوں کی ترجیحات اور ہیں اور عوامی مطالبات اور ترقی کے تقاضے کچھ اور ہیں ملکی آبادی میں نوجوانوں کی اکثریت ہے مگر ان کی ترقی کے وسائل دستیاب نہیں اس محرومی نے صرف آج کی نسل کو نہیں آئندہ نسلوں اور پاکستان کے مستقبل کو بھی داؤ پر لگا دیا ہے حکومتیں ان کے لئے حسب ضرورت روز گار اور تعلیم وتربیت کے وافر مواقع پیدا نہیں کرسکتیں اور المیہ یہ ہے کہ نوجوانوں کے لئے سیاست میں جگہ بنانے کی گنجائش اور امکانات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں وقت آگیا ہے کہ ہم حالات کی نزاکت کو سمجھیں اور وقت کی پکار پر کان دھریں ملک میں اچھی حکمرانی کا نسخہ بنیادی طور پر اختیارات کی تقسیم اور وسائل کی منصفانہ منتقلی میں مضمر ہے اور اس کام میں مزید تاخیر کی گنجائش موجود نہیں سیاسی جماعتوں کو اس کام میں معاونت کرنی چاہیے اور نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کے دلائل اور بنیادی حقائق کے معاملے میں سیاسی بصیرت کا ثبوت دینا چاہیے بہترین مستقبل اچھی گورننس کے بغیر ممکن نہیں اور بہترین گورننس کے لئے انتظامی ڈھانچے پر توجہ دینا ہوگی یہی اگلی نسلوں کی خوشحالی اور ترقی کی بنیاد ہے**

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

SLOT GACOR

SALAMJITU

SATGASJITU

SEMOGAJITU

SALAMJITU

Slot Gacor

MAUJP

Slot Gacor

SLOT GACOR

artikel 000000121

artikel 000000122

artikel 000000123

artikel 000000124

artikel 000000125

artikel 000000126

artikel 000000127

artikel 000000128

artikel 000000129

artikel 000000130

artikel 000000131

artikel 000000132

artikel 000000133

artikel 000000134

artikel 000000135

artikel 000000136

artikel 000000137

artikel 000000138

artikel 000000139

artikel 000000140

artikel 000000141

artikel 000000142

artikel 000000143

artikel 000000144

artikel 000000145

artikel 000000146

artikel 000000147

artikel 000000148

artikel 000000149

artikel 000000150

artikel 000000151

artikel 000000152

artikel 000000153

artikel 000000154

artikel 000000155

artikel 000000156

artikel 000000157

artikel 000000158

artikel 000000159

artikel 000000160

artikel 000000161

artikel 000000162

artikel 000000163

artikel 000000164

artikel 000000165

artikel 000000166

artikel 000000167

artikel 000000168

artikel 000000169

artikel 000000170

artikel 000000171

artikel 000000172

artikel 000000173

artikel 000000174

artikel 000000175

informasi terbaru kabupaten belu 00000056

informasi terbaru kabupaten belu 00000057

informasi terbaru kabupaten belu 00000058

informasi terbaru kabupaten belu 00000059

informasi terbaru kabupaten belu 00000060

informasi terbaru kabupaten belu 00000061

informasi terbaru kabupaten belu 00000062

informasi terbaru kabupaten belu 00000063

informasi terbaru kabupaten belu 00000064

informasi terbaru kabupaten belu 00000065

informasi terbaru kabupaten belu 00000066

informasi terbaru kabupaten belu 00000067

informasi terbaru kabupaten belu 00000068

informasi terbaru kabupaten belu 00000069

informasi terbaru kabupaten belu 00000070

informasi terbaru kabupaten belu 00000071

informasi terbaru kabupaten belu 00000072

informasi terbaru kabupaten belu 00000073

informasi terbaru kabupaten belu 00000074

informasi terbaru kabupaten belu 00000075

informasi terbaru kabupaten belu 00000076

informasi terbaru kabupaten belu 00000077

informasi terbaru kabupaten belu 00000078

informasi terbaru kabupaten belu 00000079

informasi terbaru kabupaten belu 00000080

informasi terbaru kabupaten belu 00000081

informasi terbaru kabupaten belu 00000082

informasi terbaru kabupaten belu 00000083

informasi terbaru kabupaten belu 00000084

informasi terbaru kabupaten belu 00000085

informasi terbaru kabupaten belu 00000086

informasi terbaru kabupaten belu 00000087

informasi terbaru kabupaten belu 00000088

informasi terbaru kabupaten belu 00000089

informasi terbaru kabupaten belu 00000090

informasi terbaru kabupaten belu 00000091

informasi terbaru kabupaten belu 00000092

informasi terbaru kabupaten belu 00000093

informasi terbaru kabupaten belu 00000094

informasi terbaru kabupaten belu 00000095

informasi terbaru kabupaten belu 00000096

informasi terbaru kabupaten belu 00000097

informasi terbaru kabupaten belu 00000098

informasi terbaru kabupaten belu 00000099

informasi terbaru kabupaten belu 00000100

informasi terbaru kabupaten belu 00000101

informasi terbaru kabupaten belu 00000102

informasi terbaru kabupaten belu 00000103

informasi terbaru kabupaten belu 00000104

informasi terbaru kabupaten belu 00000105

informasi terbaru kabupaten belu 00000106

informasi terbaru kabupaten belu 00000107

informasi terbaru kabupaten belu 00000108

informasi terbaru kabupaten belu 00000109

informasi terbaru kabupaten belu 00000110

informasi terbaru kabupaten belu 00000111

informasi terbaru kabupaten belu 00000112

informasi terbaru kabupaten belu 00000113

informasi terbaru kabupaten belu 00000114

informasi terbaru kabupaten belu 00000115

informasi terbaru kabupaten belu 00000116

informasi terbaru kabupaten belu 00000117

informasi terbaru kabupaten belu 00000118

informasi terbaru kabupaten belu 00000119

informasi terbaru kabupaten belu 00000120

informasi terbaru kabupaten belu 00000121

informasi terbaru kabupaten belu 00000122

informasi terbaru kabupaten belu 00000123

informasi terbaru kabupaten belu 00000124

informasi terbaru kabupaten belu 00000125

informasi terbaru kabupaten belu 00000126

informasi terbaru kabupaten belu 00000127

informasi terbaru kabupaten belu 00000128

informasi terbaru kabupaten belu 00000129

informasi terbaru kabupaten belu 00000130

news-1701
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download