LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت اور بامعنی کردار ضروری ہے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کا مثبت اور بامعنی کردار ضروری ہے’ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کی ملاقات ہوئی جس دوران علاقائی و عالمی صورتِ حال اور پاکستان کے سکیورٹی منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا ‘ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کے فروغ کی کوششوں پر روشنی ڈالی اور نوجوانوں کےلیے تعلیم، ہنر مندی، کاروباری صلاحیتوں کےفروغ اور حقائق پر مبنی تجزیےکوبروئےکارلانےکی اہمیت پرزور دیا’فیلڈ مارشل نے کہا کہ نوجوان نسل کو حقائق پر مبنی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے، سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے خلاف نوجوانوں کامثبت اوربامعنی کردارضروری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X