LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق کی سربراہی میں جانے والی ریڈنگ پولیس ٹیم پر علاقہ میں 2 ڈاکؤوں کی فائرنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او وارث خان راجہ تصدق کی سربراہی میں جانے والی ریڈنگ پولیس ٹیم پر علاقہ میں 2 ڈاکؤوں کی فائرنگ، فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان کے علاقہ میں 2 ڈاکؤوں کی پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار ہو گیا، ہلاک ڈاکو کی شناخت ریاست عرف کاکا کے نام سے ہوئی ہے،جو قتل، ڈکیتی،سرقہ وہیکلز،سمیت متعدد مقدمات میں ملوث اور پولیس کو مطلوب ہے، ڈاکوؤں نے چند روز قبل وارث خان کے علاقے میں دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے شہری کو زخمی بھی کیا تھا، پولیس نے گرفتار ڈاکو کے انکشاف پر ساتھیوں کی گرفتاری و مال مسروقہ کی برآمدگی کے لیے ریڈ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی، پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا، واقعہ کی اطلاع پر پولیس افسران موقعہ پر پہنچ گئے فرار ڈاکو کی گرفتاری کے لیے سرچنگ جاری ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download