LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) شہر میں موسلا دھار بارش کے پیش نظر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سی پی او نے گوالمنڈی پل کا بھی دورہ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) شہر میں موسلا دھار بارش کے پیش نظر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سی پی او نے گوالمنڈی پل کا بھی دورہ کیا اور نالہ لئی میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق شہر میں موسلا دھار بارش کے پیش نظر سی پی او حسن مشتاق سکھیرانے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، سی پی او نے گوالمنڈی پل کا بھی دورہ کیا اور نالہ لئی میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال کا جائزہ لیا، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، چوکی انچارجز موجودہ صورتحال کے پیش نظر فیلڈ میں موجود ہیں، پولیس ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کے ساتھ شہریوں کے حفاظت اور سہولت کے لئے کام کر رہی ہے، سی پی او کی تمام افسران کو ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں سے مکمل ربط اور سپورٹ کی ہدایت، شہریوں کی سہولت کے لئے سی پی او کی چیف ٹریفک آفیسر کو ٹریفک کے مسلسل بہاؤ کو یقینی بنانے اور بروقت ایڈوائزریز جاری کرنے کی ہدایت، شہریوں کی مدد اور سہولت کے لئے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے، شہری کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو نمبرز کے علاوہ 15 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download