LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچری،شہریوں کی شکایات پر متعلقہ افسران کو ٹائم فریم میں رپورٹ پیش کرنے کے احکامات، وفاقی پولیس خواتین اور بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹاولرنس پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ شہریوں کو ہرممکن ریلیف مہیا کرنا اولین تر جیح ہے، قانون کی بالادستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں،درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے۔شہریوں کی جان، مال اور عزت نفس کا تحفظ مقدم ہے، ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X