LOADING

Type to search

پاکستان

اٹک (اردو ٹائمز) مشہور ماہرِ تعلیم عبدالرشید اعوان کو گریڈ 19 میں ترقی

Share

اٹک (اردو ٹائمز) مشہور ماہرِ تعلیم عبدالرشید اعوان کو بی ایس-19 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ وہ اس وقت گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ملال تحصیل فتح جنگ ضلع اٹک میں بطورِ پرنسپل اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس سے پہلے وہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول قطبال میں بھی پرنسپل کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ عبدالرشید اعوان ایک باصلاحیت، مخلص، فرض شناس اور دیانتدار تعلیمی افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ BS-19میں ان کی ترقی , ان کی محنت، قابلیت، پیشہ ورانہ مہارت، فرض شناسی اور دیانتداری کا اعتراف ہے۔ محکمہ تعلیم سے وابستہ افسران، اساتذہ اور دیگر ملازمین نے ان کی ترقی کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے اور ان کے لیے مزید کامیابیوں، نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download