LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کے افسران و جوانوں کی ذہنی صلاحیتوں، پیشہ ورانہ رویوں، دباو میں کام کرنے اور مختلف صورتحال میں بروقت و موثر فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کیلئے سیف سٹی می سائیکولوجیکل ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کے افسران و جوانوں کی ذہنی صلاحیتوں، پیشہ ورانہ رویوں، دباو میں کام کرنے اور مختلف صورتحال میں بروقت و موثر فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کیلئے سیف سٹی می سائیکولوجیکل ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ٹیسٹ کے دوران افسران و جوانوں کی ذہنی صلاحیتوں، پیشہ ورانہ رویوں، دباو میں کام کرنے کی صلاحیت اور مختلف صورتحال میں فیصلہ سازی کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اس کا مقصد پولیس افسران و جوانوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنا، ان کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور انہیں جدید پولیسنگ کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔سائیکولوجیکل ٹیسٹ سے حاصل ہونے والے نتائج کی روشنی میں افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری، کارکردگی کے معیار کو بلند کرنے اور ان کی استعدادِ کار میں اضافے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے فورس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے، ذہنی و عملی استعدادِ کار بڑھانے اور جدید پولیسنگ کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے مختلف تربیتی، فلاحی اور پیشہ ورانہ اقدامات کا سلسلہ بھی جاری ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download