LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا’ استقبالیے میں سابق آرمی چیفس سمیت بڑی تعداد میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں نے شرکت کی’ فیلڈ مارشل نے ملکی دفاع کے لیے سابق فوجیوں کی خدمات اور کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا، فیلڈ مارشل نے ملکی دفاع کے لیے سابق فوجیوں کی قومی استقامت مضبوط بنانے میں کردار کو سراہا’ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پیچیدہ سکیورٹی ماحول سے نمٹنےکے لیے سابق فوجیوں کا تجربہ اور رہنمائی قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے’ سابق فوجیوں نے بھی پاک فوج کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں فوج کے لیے اپنی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X