LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بلوچستان کے علاقے سوراب میں بم دھماکے اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) بلوچستان کے علاقے سوراب میں بم دھماکے اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے’آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے’ دہشت گردوں کےذخیرہ کیےگئے دیگربارودی مواد کے دھماکوں سے قریبی علاقے میں موجود 3 شہری بھی شہید ہوئے’ واقعےکے فوری بعد سکیورٹی فورسز اوربلوچستان پولیس جائے وقوعہ پرپہنچی ‘فورسزاورپولیس نے دہشت گردوں اوران کے سہولت کاروں کی تلاش کے لیے مشترکہ کلیئرنس آپریشن شروع کیا، آپریشن میں فورسز نے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی نقل وحرکت کا سراغ لگایا، سکیورٹی فورسز نے مؤثرکارروائی کرتے ہوئے مزید 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا’ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران سکیورٹی فورسز کے 2 بہادر جوان بھی زخمی ہوئے’ صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نےکامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download