راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کے احکامات پر 14 چوکیوں کے انچارج تبدیل
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کے احکامات پر 14 چوکیوں کے انچارج تبدیل، تمام افسران کو فوری طور پر عہدہ کا چارج سنبھالنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کے احکامات پر 14 چوکیوں کے انچارج تبدیل کر دیے گئے، سب انسپکٹر عاطف سہیل انچارج چوکی بحریہ ٹاؤن تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر محمد وقار انچارج چوکی سکھو تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر شہزاد رسول انچارج چوکی قاضیاں تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر فیصل حسین انچارج چوکی دولتالہ تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر عمران حنیف انچارج چوکی حمیداں تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر خرم شہزاد انچارج چوکی 4 رتہ امرال تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر عمر صدیق انچارج چوکی گلریز تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر عاصم عباس انچارج چوکی للیال تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر تسلیم حسین انچارج چوکی سٹی ٹیکسلا تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر حمزہ شبیر انچارج چوکی چک بیلی تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر نعمان محمود انچارج چوکیگ کچہری تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر حسنین طارق انچارج چوکی طارق آباد تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر زاہد محمود انچارج چوکی گلزار قائد تعینات کیا گیا، سب انسپکٹر سید عامر عباس انچارج چوکی 4 واہ تعینات کیا گیا،سی پی او نے تمام افسران کو فوری طور پر عہدہ کا چارج سنبھالنے کا حکم دیا۔

