LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) پیرآباد پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ و نقدی برآمد

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایت پر تھانہ پیرآباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم عرفان اللہ ولد احمد نبی کو گرفتار کر لیاپولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزم نے 6 اگست کو قصبہ کالونی میں امین اللہ نامی شہری کو واردات کا نشانہ بنایا تھا، جس کا مقدمہ پہلے ہی درج ہےپولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے گزشتہ شب بھی سیکٹر 5-E میں اپنے ساتھی کے ہمراہ واردات کی کوشش کی۔ واقعے کی CCTV فوٹیج میں شہریوں کو ملزمان سے بچنے کے لیے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہےایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download