LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) پیرآباد پولیس کا منشیات کے خلاف گرینڈ سرچ آپریشن، 89 نشے کے عادی افراد حراست میں

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پیرآباد کی حدود بنارس چوک میں گرینڈ سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 89 نشے کے عادی افراد کو حراست میں لے لیا گیاایس ایس پی ویسٹ کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد افراد کی بائیومیٹرک سرچ ڈیوائس کے ذریعے تصدیق بھی کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے نشے کے عادی افراد کو علاج، بحالی اور اصلاح کے لیے ایدھی ہوم منتقل کیا جا رہا ہےایس ایچ او پیرآباد حنیف انیس کی نگرانی میں کارروائی کے دوران پولیس نے علاقے میں منشیات کے خاتمے کے لیے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس حکام کے مطابق منشیات فروشوں اور اس لعنت کے خاتمے کے لیے سرچ اور ٹارگٹڈ آپریشنز کا سلسلہ مزید تیز کیا جائے گا پولیس کا کہنا ہے کہ معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے اور نوجوان نسل کو اس خطرناک وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات جاری رہیں گے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download