پاکستان اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے سٹی زون کے افسران کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔ Urdu Times 2026-08-09 Share اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے سٹی زون کے افسران کی حوصلہ افزائی کی اور تعریفی اسناد سے نوازا۔ ایس پی سٹی نے تمام افسران کو آئندہ بھی اسی جذبے ،پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام کی ہدایت کی۔