راولپنڈی (اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی و ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایت پر آر ڈی اے کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے مسعود احمد بخاری کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی و ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایت پر آر ڈی اے کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے مسعود احمد بخاری کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بجٹ کی مختلف تجاویز، ترقیاتی منصوبوں اور مالی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا


