LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے’ ایکس پر جاری ایک ویڈیو بیان بلاول بھٹو نے کہا کہ کشمیر کی سرحد پرکھڑا ہمارا سپاہی جان خطرے میں ڈال کرپاکستان کی حفاظت کرتا ہے، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈلائن ہے’ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہاکہ ہمارے سپاہی کسی سیاسی بحث کا نشانہ نہیں بننے چاہییں، وہ قوم کا فخر ہیں، ہمارے شہید فوجیوں اور پولیس کےجوانوں کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا’ بلاول بھٹو نے کہاکہ ہر قربانی کا احترام اور شہداء کے لواحقین کو انصاف ملے گا، جو اپنا آج ہمارے کل کےلیےقربان کررہے ہیں انکی عزت ہماری ذمہ داری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X