راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے جوڈیشیل کمپلیکس کے موثر سکیورٹی انتظامات
ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان فیلڈ میں رہ کر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں،
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہیں
