LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی کمپلینٹ سیل میں آئے شہریوں سے ملاقات

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی کمپلینٹ سیل میں آئے شہریوں سے ملاقات

شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیں

مارک کی گئی درخواستوں پر قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، سی پی او کی ہدایت

سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جائے کوتاہی برداشت نہیں، سی پی او

شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جائے گا، سی پی او

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X