LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈیa راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا، تھانہ پیرودھائی پولیس نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع پر رسپانڈ کیا اور انتھک کاوشوں سے گمشدہ بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کردیا، جنہوں نے پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X