LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ سول لائنز کے علاقے میں ڈاکوں کی پولیس پر فائرنگ اے ایس آئی زخمی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ سول لائنز کے علاقے میں ڈاکوں کی پولیس پر فائرنگ اے ایس آئی زخمی، جوابی کاروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو گیا، ہلاک ڈاکو کی شناخت تیمور کے نام سے ہوئی جو قبل ازیں پولیس پر فائرنگ، دہشت گردی، ڈکیتی، وہیکل چوری،اور اقدام قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری تھا ہلاک ہونے والے ڈاکو نے گن پوائنٹ پر کوریئر کمپنی کے اہلکار سے موبائل فون اور رقم چھینی تھی سول لائنز پولیس نے واردات کے بعد فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو مذکورہ ڈاکو اور اسکے ساتھی نے فائرنگ شروع کر دی، سی پی او، ڈی آئی جی حسن مشتاق سکھیرا نے جائے وقوعہ کا وزٹ کیا اور زخمی اے ایس آئی محمد حفیظ کی عیادت کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X